العربية (الأصل)
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ , قَالَ: كَانَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ يَكْرَهُ أُجُورَ الْقُسَّامِ، وَيَقُولُ:" كَانُوا يَقُولُونَ:الرِّشْوَةُ عَلَى الْحُكْمِ سُحْتٌ، مَا أَرَى حُكْمًا يُؤْخَذُ عَلَيْهِ رِشْوَةٌ".
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Sirin (may Allah have mercy on him) used to dislike the wages of those who divide property and would say: "People used to say: bribery in judgment is unlawful earning (suht). I see no judgment for which it is permissible to take a bribe."
الترجمة الأردية
محمد بن سیرین رحمہ اللہ اُجرت لے کر مال کی تقسیم کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور فرمایا کرتے: لوگ کہا کرتے تھے کہ فیصلہ کرنے پر رشوت لینا سحت یعنی حرام ہے، اور میں نہیں دیکھتا کہ کوئی ایسا فیصلہ ہو جس پر رشوت لینا جائز ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 743]
