العربية (الأصل)
نَاإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نَاأَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ، عَنِالشَّعْبِيِّ، عَنِابْنِ عُمَرَ, قَالَ: سَمِعْتُعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , يَقُولُ عَلَى مِنْبَرِ الْمَدِينَةِ:" أَيُّهَا النَّاسُ، أَلا إِنَّهُنَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ يَوْمَ نَزَلَ، وَهِيَ مِنْ خَمْسَةِ أَشْيَاءَ: مِنَ الْعِنَبِ وَالتَّمْرِ وَالْعَسَلِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ، وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ، وَثَلاثٌ أَيُّهَا النَّاسُ وَدِدْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُفَارِقْنَا حَتَّى يَعْهَدَ إِلَيْنَا عَهْدًا نَنْتَهِي إِلَيْهِ: الْجَدُّ، وَالْكَلالَةُ، وَأَبْوَابٌ مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا".
الترجمة الإنجليزية
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: The major sins are those mentioned from the beginning of Surah al-Nisa up to verse 31.
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو مدینہ کے منبر پر فرماتے ہوئے سنا:”اے لوگو! خبردار، بےشک جس دن شراب کی حرمت نازل ہوئی، اس دن یہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی تھی: انگور، کھجور، شہد، گندم اور جو، اور شراب وہ ہے جو عقل کو ڈھانپ دے۔ اور تین چیزیں ایسی ہیں، اے لوگو! جن کے بارے میں میری خواہش تھی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمہمیں واضح حکم دے کر جاتے تاکہ ہم ان کے مطابق عمل کرتے:(1)دادا کی وراثت،(2)کلالہ، اور(3)سود کے بعض معاملات۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 593]
