العربية (الأصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، أنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: أُتِيَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِفِيغُلامٍ يَتِيمٍ، فَخَيَّرَهُ فَاخْتَارَ أُمَّهُ، وَتَرَكَ عَمَّهُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ:" أَمَا إِنَّ جَدْبَ أُمِّكَ خَيْرٌ لَكَ مِنْ خِصْبِ عَمِّكَ". قَالَ الصَّائِغُ: بِالدَّالِ.
الترجمة الإنجليزية
An orphan boy was brought before Umar ibn al-Khattab, who gave him the choice. He chose his mother over his uncle. Umar said: "The hardship of your mother is better for you than the comfort of your uncle."
الترجمة الأردية
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک یتیم بچے کا معاملہ لایا گیا، تو انہوں نے بچے کو اختیار دیا، چنانچہ اس نے اپنی ماں کو منتخب کیا اور چچا کو چھوڑ دیا۔ اس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”یقیناً تمہاری ماں کی فقر اور تنگ دستی تمہارے لیے تمہارے چچا کی خوشحالی اور سکت سے بہتر ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3455]
