العربية (الأصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ مُعَاذًا أَبَا حَلِيمَةَ،تَزَوَّجَ ابْنَةَ النُّعْمَانِ بْنِ حَارِثَةَ، فَلَمْ يَصِلْ إِلَيْهَا" فَأَجَّلَهُ عُمَرُ سَنَةً، فَلَمْ يَصِلْ إِلَيْهَا قَالَ: فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا".
الترجمة الإنجليزية
Yahya ibn Sa'id narrated: Mu'adh Abu Halimah married the daughter of al-Nu'man ibn Harithah but could not consummate the marriage. 'Umar gave him a respite of one year. When he still could not, 'Umar separated them.
الترجمة الأردية
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے معاذ ابا حلیمہ کو بیوی سے ہمبستر نہ ہونے پر ایک سال کی مہلت دی، جب وہ نہ کر سکے تو ان دونوں میں جدائی کرا دی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3189]
