العربية (الأصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" أَمَّا النَّاسُ فَيَقُولُونَ حَتَّى يُجَامِعَهَا، وَأَمَّا أَنَا فَإِنِّي أَقُولُ:إِذَا تَزَوَّجَهَا تَزْوِيجًا صَحِيحًا لا يُرِيدُ بِذَلِكَ إِحْلالا لَهَا، فَلا بَأْسَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا الأَوَّلُ".
الترجمة الإنجليزية
Sa'id ibn al-Musayyib said: "The people say: 'Until he has intercourse with her.' But I say: If he marries her with a valid marriage not intending to make her lawful (for the first husband), then there is no problem with the first husband marrying her again."
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے فرمایا:”عام لوگ تو کہتے ہیں کہ جب دوسرا شوہر ازدواجی تعلق قائم کرے، لیکن میں کہتا ہوں کہ اگر دوسرا نکاح صحیح طریقے سے، بغیر کسی حلالہ کی نیت کے کیا جائے تو پہلے شوہر کے لیے نکاح کرنا جائز ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3166]
