العربية (الأصل)
نَا عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو حَرِيزٍ الأَزْدِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ قَوْلِهِ: وَلا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ {118} إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ سورة هود آية 118-119، قَالَ:" خَلَقَهُمْ لِلرَّحْمَةِ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be pleased with him) said: 'O Messenger of Allah, your hair has turned gray!' He said: 'Surah Hud and its sisters have turned my hair gray.'
الترجمة الأردية
عکرمہ رحمہ اللہ سے جب اللہ عزوجل کے اس فرمان﴿وَلَا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ * إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ وَلِذَٰلِكَ خَلَقَهُمْ﴾یعنی اور یہ ہمیشہ اختلاف کرتے رہیں گے، سوائے اس کے جس پر تیرے رب نے رحم فرمایا، اور اسی لیے انہیں پیدا کیا کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: اللہ نے انہیں رحمت کے لیے پیدا کیا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1106]
