العربية (الأصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من أحب أن يزحزح عن النار، ويدخل الجنة، فلتأته منيته وهو يؤمن بالله واليوم الآخر، وليأتِ إلى الناس الذي يحب أن يؤتى إليه" ((رواه مسلم)). وهو بعض حديث طويل سبق في باب طاعة ولاة الأمور.
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'As (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who desires to be rescued from the fire of Hell and to enter Jannah, should die in a state of complete belief in Allah and the Last Day, and should do unto others what he wishes to be done unto him.".
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو چاہے کہ جہنم سے بچایا جائے اور جنت میں داخل کیا جائے تو اسے موت اس حال میں آئے کہ وہ اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اور لوگوں کے ساتھ وہ سلوک کرے جو وہ اپنے ساتھ چاہتا ہے۔ (رواہ مسلم)۔ یہ ایک لمبی حدیث کا حصہ ہے جو باب اطاعت ولاة الامور میں گزر چکی ہے۔
