العربية (الأصل)
وعنه قال: أتي النبي صلى الله عليه وسلم برجل قد شرب قال: "اضربوه" قال أبو هريرة: فمنا الضارب بيده، والضارب بنعله، والضارب بثوبه. فلما انصرف، قال بعض القوم: أخزاك الله، قال: "لا تقولوا هذا، لا تُعينوا عليه الشيطان" ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:A drunkard was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He said, "Give him a beating." Then some beat him with their hands, some with their shoes, and some with (a folded) piece of cloth. When he left, someone said to him: "May Allah disgrace you!" the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not help Satan overcome him by uttering such words.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جس نے شراب پی تھی۔ آپ نے فرمایا: اسے مارو! حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں: ہم میں سے کوئی ہاتھ سے مار رہا تھا، کوئی جوتے سے اور کوئی کپڑے سے۔ جب وہ چلا گیا تو بعض لوگوں نے کہا: اللہ تجھے رسوا کرے! آپ نے ارشاد فرمایا: ایسا نہ کہو، اس پر شیطان کی مدد نہ کرو۔ (رواہ البخاری)
