العربية (الأصل)
عن أبي زيد ثابت بن الضحاك الأنصاري رضي الله عنه، وهو من أهل بيعة الرضوان قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من حلف على يمين بملة غير الإسلام كاذبًا متعمدًا، فهو كما قال، ومن قتل نفسه بشيء، عُذب به يوم القيامة، وليس على رجل نذر فيما لا يملكه، ولعن المؤمن كقتله" ((متفق عليه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hadrat Zaid Thabit bin Ad-Dahhak Al-Ansari (May Allah be pleased with him( (he is one of those who gave their pledge of allegiance to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) under the Tree) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who swears by a religion other than that of Islam, is like what he has professed. He who kills himself with something, will be tormented with it on the Day of Resurrection. A person is not bound to fulfill a vow about something which he does not possess. Cursing a believer is like murdering him.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو زید ثابت بن ضحاک انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بیعت رضوان والوں میں سے ہیں، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جان بوجھ کر اسلام کے علاوہ کسی اور ملت کی جھوٹی قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا۔ اور جس نے کسی چیز سے اپنے آپ کو قتل کیا تو قیامت کے دن اسی سے اسے عذاب دیا جائے گا۔ اور جو چیز آدمی کی ملکیت میں نہ ہو اس میں نذر نہیں۔ اور مؤمن پر لعنت بھیجنا اسے قتل کرنے کی طرح ہے۔ (متفق علیہ)
