العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إذا أوى أحدكم إلى فراشه، فلينفض فراشه بداخلة إزاره فإنه لا يدري ما خلفه عليه، ثم يقول: باسمك ربي وضعت جنبي، وبك أرفعه؛ إن أمسكت نفسي فارحمها، وإن أرسلتها، فاحفظها بما تحفظ به عبادك الصالحين" ((متفق عليه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When any of you goes to bed, he should shake off (or dust off) his bedsheet because he does not know what might have fallen on it after he had left it. Then he should recite: 'Bismika Rabbi wada'tu janbi, wa bika arfa'uhu, in amsakta nafsi farhamha, wa in arsaltaha fahfazha bima tahfazu bihi 'ibadakas-salihin .
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی بستر پر جائے تو اپنے تہ بند کے اندرونی حصے سے بستر جھاڑ لے کیونکہ اسے معلوم نہیں کہ اس کے بعد بستر پر کیا آیا ہے۔ پھر کہے: باسمک ربی وضعت جنبی وبک ارفعہ، ان امسکت نفسی فارحمہا، وان ارسلتہا فاحفظہا بما تحفظ بہ عبادک الصالحین (اے میرے رب! تیرے نام سے میں نے اپنا پہلو رکھا اور تیرے ہی نام سے اٹھاؤں گا۔ اگر تو نے میری جان روک لی تو اس پر رحم فرما، اور اگر اسے چھوڑ دیا تو اسے اسی طرح محفوظ رکھ جیسے تو اپنے نیک بندوں کو محفوظ رکھتا ہے)۔ (متفق علیہ)
