العربية (الأصل)
وعن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما قال: جيء بأبي إلى النبي صلى الله عليه وسلم قد مثل به فوضع بين يديه، فذهبت أكشف عن وجهه فنهاني قوم فقال النبي صلى الله عليه وسلم: "ما زالت الملائكة تظله بأجنحتها” ((متفق عليه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them) reported that the dead body of my father, who was mutilated by the enemy, was brought and placed before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). I got up to uncover his face but the people stopped me, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The angels continue to cover him with their wings.".
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میرے والد (حضرت عبداللہ بن عمرو بن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے لایا گیا، دشمنوں نے ان کا مُثلہ کیا تھا، انہیں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے رکھا گیا۔ میں نے ان کا چہرہ کھولنا چاہا تو لوگوں نے مجھے روکا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرشتے مسلسل اپنے پروں سے ان پر سایہ کیے ہوئے تھے۔ (متفق علیہ)
