العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "لا يلج النار رجل بكي من خشية الله حتى يعود اللبن في الضرع، ولا يجتمع على عبد غبار في سبيل الله ودخان جهنم" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "No one who weeps out of Fear of Allah will enter Hell until milk recedes to the udder, and the dust endured while striving in the Cause of Allah and the smoke of Hell will never subsist together.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ کے خوف سے روئے وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا جب تک دودھ تھنوں میں واپس نہ جائے (یعنی کبھی نہیں)، اور اللہ کی راہ کی گرد اور جہنم کا دھواں کبھی اکٹھے نہیں ہوں گے۔ (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن صحیح ہے)
