العربية (الأصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: كانت عكاظ ومجنة، وذو المجاز أسواقًا في الجاهلية، فتأثموا أن يتجروا في المواسم، فنزلت: {ليس عليكم جناح أن تبتغوا فضلا من ربكم} ((البقرة: 198)) في مواسم الحج.((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported:Ukaz, Mijannah and Dhul-Majaz were markets during the pre-Islamic period. The Companions disliked trading there till the following Ayat of the Noble Qur'an were revealed: "There is no sin on you if you seek the Bounty of your Rubb (during pilgrimage by trading)..." (2:198).
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: عکاظ، مجنّہ اور ذوالمجاز زمانہ جاہلیت کے بازار تھے۔ لوگوں نے حج کے موسم میں تجارت کرنے کو گناہ سمجھا تو یہ آیت نازل ہوئی: تم پر کوئی گناہ نہیں کہ اپنے رب کا فضل تلاش کرو (یعنی حج کے دنوں میں تجارت کرو)۔ (بخاری)
