العربية (الأصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأن محمدًا رسول الله، ويقيموا الصلاة، ويؤتوا الزكاة، فإذا فعلوا ذلك، عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحق الإسلام وحسابهم على الله" ((متفق عليه))
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I have been commanded to fight people till they testify 'La ilaha illallah' (there is no true god except Allah) that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is his slave and Messenger, and they establish Salat, and pay Zakat; and if they do this, their blood (life) and property are secured except when justified by law, and it is for Allah to call them to account.".
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'مجھے حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں سے لڑوں یہاں تک کہ وہ گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں۔ جب وہ ایسا کریں تو ان کی جانیں اور مال مجھ سے محفوظ ہیں سوائے اسلام کے حق کے۔'
