العربية (الأصل)
- وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "إذا نودي بالصلاة، أدبر الشيطان، له ضراط حتى لا يسمع التأذين، فإذا قضي النداء أقبل، حتى ثوب بالصلاة أدبر حتى إذا قضي التثويب أقبل حتى يخطر بين المرء ونفسه يقول: اذكر كذا، واذكر كذا- لما لم يذكر من قبل- حتى يظل الرجل ما يدري كم صلى" ((متفق عليه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When Adhan for Salat is pronounced, the devil takes to his heels and breaks wind with noise so as not to hear the call. When the Adhan is finished, he returns. When the Iqamah is announced, he turns his back, and after it is finished, he returns again to distract the attention of one and makes him remember things which he does not recall in his mind before the Salat, and says 'Remember this, and this,' and thus causes one to forget how many Rak'at he performed.".
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے اور ہوا خارج کرتا ہے تاکہ اذان نہ سنے۔ جب اذان ختم ہوتی ہے تو واپس آتا ہے۔ جب تکبیر (اقامت) کہی جاتی ہے تو پھر بھاگتا ہے۔ جب اقامت ختم ہوتی ہے تو پھر آتا ہے اور آدمی اور اس کے دل کے درمیان وسوسہ ڈالتا ہے اور کہتا ہے: فلاں چیز یاد کرو، فلاں چیز یاد کرو، ایسی چیزیں یاد دلاتا ہے جو اسے یاد نہیں تھیں، یہاں تک کہ آدمی کو یاد نہیں رہتا کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔'
