العربية (الأصل)
وعن أبي بن كعب رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم :" يا أبا المنذر أتدري أي آية من كتاب الله معك أعظم ؟ قلت: الله لا إله إلا هو الحي القيوم، فضرب في صدري وقال :" ليهنك العلم أبا المنذر". ((رواه مسلم )).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ubayy bin Ka'b (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Abu Mundhir! Do you know which Ayah in Allah's Book is the greatest?" I replied: "It is 'Allah la ilaha illa Huwal-Haiyul-Qayum (Allah! none has the right to be worshipped but He, the Ever Living...)'." (2:256) Thereupon he (blessings and peace of Allah be upon him) patted me in the chest and said, "Rejoice by this knowledge, O Abu Mundhir!".
الترجمة الأردية
حضرت اُبَی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اے ابوالمنذر! کیا تمہیں معلوم ہے کہ تمہارے پاس اللہ کی کتاب کی سب سے عظیم آیت کون سی ہے؟' میں نے عرض کیا: اَللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ (آیۃ الکرسی)۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میرے سینے پر ہاتھ مارا اور ارشاد فرمایا: 'اے ابوالمنذر! تمہیں علم مبارک ہو۔'
