العربية (الأصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أنه دفع مع النبي صلى الله عليه وسلم يوم عرفة فسمع النبي صلى الله عليه وسلم وراءه زجراً شديداً وضرباً وصوتاً للإبل، فأشار بسوطه إليهم وقال: “أيها الناس عليكم بالسكينة فإن البر ليس بالإيضاع" ((رواه البخاري، وروى مسلم بعضه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) reported that I accompanied the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while we were returning from 'Arafat. Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) heard behind him a loud noise of beating and of driving the camels forcibly. He pointed towards it with his whip and said, "O people! Proceed calmly. No virtue lies in rushing.".
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے عرفات کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کوچ کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے پیچھے سے شور و غل، مارنا اور اونٹوں کے چلانے کی آواز سنی تو اپنے کوڑے سے ان کی طرف اشارہ فرمایا اور ارشاد فرمایا: اے لوگو! سکون اختیار کرو، کیونکہ نیکی جلدی کرنے میں نہیں ہے۔ (بخاری، اور مسلم نے اس کا کچھ حصہ روایت کیا)
