العربية (الأصل)
وعن أبي موسي رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إذا مات ولد العبد، قال الله تعالي لملائكته: قبضتم ولد عبدي، فيقولون: نعم، فيقول: قبضتم ثمرة فؤاده، فيقولون: نعم. فيقول: ماذا قال عبدي، فيقولون: حمدك واسترجع، فيقول الله تعالى: ابنوا لعبدي بيتاً في الجنة، وسموه بيت الحمد" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When a man's child dies, Allah, the Exalted, asks His angels, 'Have you taken out the life of the child of My slave?' and they reply in the affirmative. He (SWT) then asks, 'Have you taken the fruit of his heart?' and they reply in the affirmative. Thereupon He asks, 'What did my slave say?' They say: 'He praised You and said: Inna lillahi wa inna ilaihi raji'un (We belong to Allah and to Him we shall return).' Allah says: 'Build a house for my slave in Jannah and name it Baitul-Hamd (the House of Praise)."'.
الترجمة الأردية
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب کسی بندے کا بچہ فوت ہو جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے: کیا تم نے میرے بندے کے بچے کی روح قبض کر لی؟ وہ عرض کرتے ہیں: جی ہاں۔ فرماتا ہے: کیا تم نے اس کے دل کے پھل کو قبض کر لیا؟ وہ عرض کرتے ہیں: جی ہاں۔ فرماتا ہے: میرے بندے نے کیا کہا؟ وہ عرض کرتے ہیں: اس نے آپ کی حمد کی اور اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھا۔ تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندے کے لیے جنت میں ایک گھر بناؤ اور اس کا نام بیت الحمد رکھو۔'
