العربية (الأصل)
وعن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: “لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من كبر” فقال رجل” إن الرجل يحب أن يكون ثوبه حسناً ونعله حسناً؟ قال: “إن الله جميل يحب الجمال الكبر بطر الحق وغمط الناس” ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who has, in his heart, an ant's weight of arrogance will not enter Jannah." Someone said: "A man likes to wear beautiful clothes and shoes?" Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah is Beautiful, He loves beauty. Arrogance means ridiculing and rejecting the Truth and despising people.".
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائے گا۔ ایک شخص نے عرض کیا: آدمی چاہتا ہے کہ اس کا لباس اچھا ہو اور جوتا اچھا ہو (تو کیا یہ تکبر ہے؟) فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے۔ تکبر تو حق کو ردّ کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا ہے۔ (مسلم)
