العربية (الأصل)
وعن نافع أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه كان فرض للمهاجرين الأولين أربعة آلاف وفرض لابنه ثلاثة آلاف وخمسمائة، فقيل له: هو من المهاجرين فلم نقصته؟ فقال: إنما هاجر به أبوه، يقول: ليس هو كمن هاجر بنفسه” ((رواه البخاري))
الترجمة الإنجليزية
Nafi' (may Allah be well pleased with him) reported:'Umar bin Al-Khattab (may Allah be well pleased with him) fixed the payment amounting to four thousand dirhams for each of the early Emigrants, but for his son, he fixed only three thousand five hundred. He was asked: "He is also an (early) Emigrant, why have you fixed a lesser sum for him?" He said: "It was his father who took him along with him. He is not like one who emigrated by himself.".
الترجمة الأردية
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابتدائی مہاجرین کا وظیفہ چار ہزار درہم مقرر فرمایا اور اپنے بیٹے (حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) کا ساڑھے تین ہزار۔ ان سے کہا گیا: یہ بھی تو مہاجرین میں سے ہیں، آپ نے کم کیوں رکھا؟ فرمایا: اسے تو اس کا باپ لے کر ہجرت کر گیا تھا، یہ اس جیسا نہیں ہے جس نے خود ہجرت کی ہو۔ (بخاری)
