العربية (الأصل)
وعن فضالة بن عبيد رضي الله عنه، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا صلى بالناس، يخر رجال من قامتهم في الصلاة من الخصاصة -وهم أصحاب الصفة- حتى يقول الأعراب: هؤلاء مجانين، فإذا صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم انصرف إليهم، فقال: "لو تعلمون ما لكم عند الله تعالى، لأحببتم أن تزدادوا فاقة وحاجة" ((رواه الترمذي، وقال: حديث صحيح)). "الخصاصة": الفاقة والجوع الشديد.
الترجمة الإنجليزية
Fadalah bin 'Ubaid (may Allah be well pleased with him) reported that when Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) led Salat, some people would fall down from their standing posture out of extreme hunger. They were of the people of As-Suffah. The nomad Arabs would say that they were insane. After concluding Salat, Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would turn to them and say, "If you were to know what is in store for you with Allah, the Exalted, you would wish to augment your starvation and lack of provisions.".
الترجمة الأردية
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب لوگوں کو نماز پڑھاتے تو بعض لوگ شدید بھوک کی وجہ سے نماز کی حالت میں گر پڑتے - یہ اصحابِ صُفّہ تھے - یہاں تک کہ بدّو کہتے: یہ پاگل ہیں۔ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوتے تو ان کی طرف متوجہ ہوتے اور فرماتے: "اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں تمہارے لیے کیا ہے تو تم چاہو کہ تمہارا فقر اور حاجت مندی مزید بڑھے۔" (رواہ الترمذی، حدیث صحیح)
