العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إن الله تعالى قال: "من عاد لي وليَّا، فقد آذنته بالحرب، وما تقرب إلي عبدي بشيء أحب إليَّ مما افترضت عليه، وما يزال عبدي يتقرب إليَّ بالنوافل حتى أحبه فإذا أحببته كنت سمعه الذي يسمع به، وبصره الذي يبصر به، ويده التي يبطش بها، ورجله التي يمشي بها، وإن سألني، أعطيته، ولئن استعاذني، لأعيذنه" ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah, the Exalted, has said: 'I will declare war against him who treats with hostility a pious worshipper of Mine. And the most beloved thing with which My slave comes nearer to Me, is what I have enjoined upon him; and My slave keeps on coming closer to Me through performing Nawafil (voluntary prayers or doing extra deeds besides what is obligatory) until I love him, (so much so that) I become his hearing with which he hears, and his sight with which he sees, and his hand with which he strikes, and his leg with which he walks; and if he asks Me something, I will surely give him, and if he seeks My Protection (refuge), I will surely protect him".
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی رکھی، میں نے اسے اعلانِ جنگ دے دیا۔ اور میرا بندہ فرائض سے بڑھ کر کسی چیز سے میرا قرب حاصل نہیں کرتا۔ اور میرا بندہ نوافل کے ذریعے برابر میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔ پھر جب میں اس سے محبت کرتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے، اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے، اور اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے۔ اگر وہ مجھ سے مانگے تو میں ضرور اسے دوں، اور اگر وہ میری پناہ مانگے تو میں ضرور اسے پناہ دوں۔" (رواہ البخاری)
