العربية (الأصل)
وعن البراء بن عازب رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال في الأنصار: "لا يحبهم إلا مؤمن، ولا يبغضهم إلا منافق، من أحبهم أحبه الله، ومن أبغضهم أبغضه الله" ((متفق عليه)) .
الترجمة الإنجليزية
Al-Bara' bin 'Azib (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated about the Ansar: "Only a believer loves them, and only a hypocrite hates them. Allah loves him who loves them and Allah hates him who hates them"..
الترجمة الأردية
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے بارے میں ارشاد فرمایا: "ان سے صرف مؤمن محبت رکھتا ہے اور ان سے صرف منافق بغض رکھتا ہے۔ جس نے ان سے محبت رکھی اللہ نے اس سے محبت فرمائی، اور جس نے ان سے بغض رکھا اللہ نے اس سے بغض رکھا۔" (متفق علیہ)
