العربية (الأصل)
وعنه أن رجلاً قَالَ : يَا رَسُول الله ! إنّ لِي قَرابةً أصِلُهُمْ وَيَقْطَعُوني ، وَأُحْسِنُ إلَيْهِمْ وَيُسِيئُونَ إلَيَّ ، وَأحْلَمُ عَنْهُمْ وَيَجْهَلُونَ عَلَيَّ ، فَقَالَ : " لَئِنْ كُنْتَ كَمَا قُلْتَ ، فَكأنَّمَا تُسِفُّهُمْ الْمَلَّ ، وَلا يَزَالُ مَعَكَ مِنَ اللهِ ظَهِيرٌ عَلَيْهِمْ مَا دُمْتَ عَلَى ذلِكَ ". ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that a man said to Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): "I have relatives with whom I try to keep the ties of relationship but they sever relations with me; and whom I treat kindly but they treat me badly, I am gentle with them but they are rough to me." He (blessings and peace of Allah be upon him) replied, "If you are as you say, it is as if you are feeding them hot ashes, and you will be with a supporter against them from Allah as long as you continue to do so"..
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے رشتہ دار ہیں، میں ان سے صلہ رحمی کرتا ہوں اور وہ قطع تعلق کرتے ہیں، میں ان سے اچھا سلوک کرتا ہوں اور وہ مجھ سے برا سلوک کرتے ہیں، میں ان سے حلم سے پیش آتا ہوں اور وہ مجھ سے جہالت کا سلوک کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم ایسے ہی ہو جیسا کہتے ہو تو گویا تم ان کے منہ میں گرم راکھ ڈال رہے ہو۔ اور اللہ کی طرف سے تمہارے ساتھ ایک مددگار ان کے خلاف ہمیشہ رہے گا جب تک تم اسی طرح کرتے رہو گے۔
