العربية (الأصل)
عن أبي عبد الرحمن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه قال: سألت النبي صلى الله عليه وسلم : أي العمل أحب إلى الله تعالى؟ قال " الصلاة على وقتها" قلت: ثم أي؟ قال: " بر الوالدين" قلت: ثم أي؟ قال: " الجهاد في سبيل الله" ((متفق عليه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported that I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) , "Which of the deeds is loved most by Allah?" Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Salat at its proper time." I asked, ''What next?" He (blessings and peace of Allah be upon him) replied, ''Kindness to parents." I asked, ''What next?" He replied, ''Jihad in the way of Allah.".
الترجمة الأردية
حضرت ابوعبدالرحمٰن حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کون سا عمل اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟ فرمایا: وقت پر نماز پڑھنا۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ فرمایا: والدین سے نیکی کرنا۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سا؟ فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔
