العربية (الأصل)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " شر الطعام طعام الوليمة، يمنعها من يأتيها، ويدعى إليها من يأباها، ومن لم يجب الدعوة فقد عصى الله ورسوله" ((رواه مسلم)). وفي رواية في " الصحيحين" عن أبي هريرة من قوله: " بئس الطعام طعام الوليمة يدعى إليها الأغنياء ويترك الفقراء"((متفق عليه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The worst food is the food of the marriage banquet from which those are left out who would like to come; and to which those are invited who refuse to come. He who rejects an invitation disobeys Allah and His Messenger"..
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے برا کھانا ولیمے کا کھانا ہے جس میں آنے والوں کو منع کیا جائے اور نہ آنے والوں کو بلایا جائے۔ اور جس نے دعوت قبول نہ کی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ اور صحیحین کی ایک روایت میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول سے ہے: برا کھانا ولیمے کا کھانا ہے جس میں امیروں کو بلایا جائے اور غریبوں کو چھوڑ دیا جائے۔
