العربية (الأصل)
وعن سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه قال: كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم ستة نفر، فقال المشركون للنبي صلى الله عليه وسلم: اطرد هؤلاء لايجترئون علينا، وكنت أنا وابن مسعود ورجلان لست أسميهما، فوقع في نفس رسول الله صلى الله عليه وسلم ما شاء الله أن يقع، فحدث نفسه، فأنزل الله تعالى: {ولا تطرد الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي يريدون وجهه} ((الأنعام: 52: رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Sa'd bin Abu Waqqas (may Allah be well pleased with him) reported:Six of us were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when the infidels said to him: "Drive these ones away, lest they should begin to venture against us". The six were, myself, Hadrat Ibn Mas'ud, a man of the Hudhail tribe, Hadrat Bilal and two other men whose names I don't know. Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) thought what Allah wished him to think, and Allah revealed: "And turn not away those who invoke their Rubb, morning and afternoon seeking His Face." (6:52).
الترجمة الأردية
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ چھ آدمی تھے۔ مشرکوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کہا: ان لوگوں کو ہٹائیں کہیں یہ ہم پر جرأت نہ کریں۔ ان میں مَیں، حضرت ابن مسعود اور دو آدمی تھے جن کا نام میں نہیں لیتا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دل میں جو اللہ نے چاہا آیا اور آپ نے اپنے دل میں سوچا۔ تب اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: اور ان لوگوں کو نہ دھتکارو جو صبح و شام اپنے رب کو پکارتے ہیں اس کی رضا چاہتے ہوئے (الانعام: 52)۔
