العربية (الأصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما في قصة بريرة وزوجها. قال: قال لها النبي صلى الله عليه وسلم: "لو راجعته؟" قالت: يا رسول الله تأمرني؟ قال : "إنما أشفع" قالت: لا حاجة لي فيه. ((رواه البخاري)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Abbas (May Allah bepleased with them), reported in connection with the case of Barirah (May Allah bepleased with her) and her husband:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to her, "It is better for you to go back to your husband." She asked: "O Beloved Messenger of Allah, do you order me to do so." He replied, "I only intercede" She then said: "I have no need for him"..
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے حضرت بریرہ اور ان کے خاوند کے قصے میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: کاش تم اس کے پاس واپس چلی جاتیں؟ حضرت بریرہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ مجھے حکم دے رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تو صرف سفارش کر رہا ہوں۔ حضرت بریرہ نے کہا: مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔
