العربية (الأصل)
السابع: عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "إن مثل ما بعثني الله به من الهدى والعلم كمثل غيث أصاب أرضاً فكانت منها طائفة طيبة، قبلت الماء فأنبتت الكلأ والعشب الكثير، وكان منها أجادب أمسكت الماء، فنفع الله بها الناس فشربوا منها وسقوا وزرعوا. وأصاب طائفة منها أخرى ، إنما هي قيعان لا تمسك ماء ولا تنبت كلأ. فذلك مثل من فقه في دين الله، ونفعه بما بعثنى الله به، فعلم وعلم، ومثل من لم يرفع بذلك رأساً، ولم يقبل هدى الله الذي أرسلت به" ((متفق عليه)) . فقه بضم القاف على المشهور، وقيل: بكسرها، أي: صار فقيهاً.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The similitude of guidance and knowledge with which Allah has sent me is like a rain which has fallen on some ground. A fertile part of earth has absorbed water and brought forth much grass and herbs. Another part, which is solid, held the water and Allah benefits men thereby, who drank and gave others to drink, and used it for irrigation. But some of it has fallen on a portion of sandy land which neither retains the water nor produces herbage. Such is the likeness of the man who understands the religion of Allah and who gets benefit of what Allah has sent me with; he learns and teaches others. It is also the likeness of the man who neither raises his head on that account (meaning he does not benefit from what the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was sent with) nor accepts Allah's Guidance with which I am sent"..
الترجمة الأردية
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے جو ہدایت اور علم دے کر بھیجا ہے اس کی مثال ایسی بارش کی ہے جو زمین پر برسی۔ زمین کا ایک حصہ زرخیز تھا جس نے پانی جذب کر لیا اور خوب سبزہ اور گھاس اگائی۔ ایک حصہ سخت تھا جس نے پانی روک لیا، اللہ نے اس سے لوگوں کو نفع دیا، انہوں نے اس سے پیا اور سیراب کیا اور کھیتیاں اگائیں۔ اور ایک حصہ چٹیل میدان تھا جو نہ پانی روکے نہ سبزہ اگائے۔ یہ مثال ہے اس شخص کی جس نے اللہ کے دین کی سمجھ حاصل کی اور اللہ تعالیٰ نے جو مجھے دے کر بھیجا اس سے نفع اٹھایا اور سیکھا اور سکھایا۔ اور اس شخص کی مثال جس نے اس کی طرف سر نہیں اٹھایا اور نہ اللہ کی ہدایت قبول کی جو میرے ساتھ بھیجی گئی۔ (متفق علیہ)
