العربية (الأصل)
العشرون: عنه قال: أراد بنو سلمة أن ينقلوا قرب المسجد فبلغ ذلك رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال لهم: " إنه قد بلغني أنكم تريدون أن تنتقلوا قرب المسجد؟" فقالوا: نعم يارسول الله قد أردنا ذلك، فقال:"بني سلمة دياركم؛ تكتب آثاركم ، دياركم، تكتب آثاركم" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that the tribe Banu Salimah wanted to move nearer to the mosque. On learning this Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to them, "I heard that you intend to move nearer to the mosque". They said, "That is so, O Beloved Messenger of Allah, we do want to do that". He said, "O Banu Salimah, keep to your homes, your steps (to the mosque) are recorded"..
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: بنو سلمہ نے مسجد کے قریب منتقل ہونے کا ارادہ کیا۔ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو پہنچی تو آپ نے فرمایا: مجھے خبر ملی ہے کہ تم مسجد کے قریب منتقل ہونا چاہتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں یا رسول اللہ! ہم نے یہ ارادہ کیا ہے۔ آپ نے فرمایا: اے بنو سلمہ! اپنے گھروں میں رہو، تمہارے قدم لکھے جاتے ہیں۔ اپنے گھروں میں رہو، تمہارے قدم لکھے جاتے ہیں۔ (رواہ مسلم)
