العربية (الأصل)
التاسع: عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " الإيمان بضع وسبعون، أو بضع وستون شعبة: فأفضلها قول لا إله إلا الله، وأدناها إماطة الأذى عن الطريق، والحياء شعبة من الإيمان" ((متفق عليه)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him):the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Iman has over seventy branches - or over sixty branches - the uppermost of which is the declaration: 'None has the right to be worshipped but Allah'; and the least of which is the removal of harmful object from the road, and modesty is a branch of Iman.".
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں (یا ساٹھ سے زیادہ)۔ سب سے افضل لا الہ الا اللہ کہنا ہے، سب سے کم درجے کی راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا ہے اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (متفق علیہ)
