العربية (الأصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إن أدنى مقعد أحدكم من الجنة أن يقول له: تمن فيتمنى ويتمنى، فيقول له: هل تمنيت؟ فيقول: نعم، فيقول له: فإن لك ما تمنيت ومثله معه" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The lowest place of any of you in Jannah will be that Allah will tell him to express his wish. He will wish and wish again. Allah will then ask him: 'Have you expressed your wish?' He will answer: 'Yes, I have.' Allah will say: 'You will have what you have wished for and the like thereof along with it."'.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے ادنیٰ درجے والے کا مقام یہ ہوگا کہ اللہ تعالیٰ اس سے فرمائے گا: تمنا کرو۔ وہ تمنا کرے گا اور بار بار تمنا کرے گا۔ فرمائے گا: کیا تو نے تمنا کر لی؟ عرض کرے گا: جی ہاں۔ فرمائے گا: تیرے لیے وہ سب ہے جو تو نے تمنا کیا اور اتنا ہی مزید۔ (مسلم)
