العربية (الأصل)
وعن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “يأكل أهل الجنة فيها ، ويشربون ، ولا يتغوطون، ولا يتمخطون، ولا يبولون، ولكن طعامهم ذلك جشاء كرشح المسك، يلهمون التسبيح والتكبير، كما يلهمون النفس" ((رواه مسلم)).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The inhabitants of Jannah will eat and drink therein, but they will not have to pass excrement, to blow their noses or to urinate. Their food will be digested producing belch which will give out a smell like that of musk. They will be inspired to declare the freedom of Allah from imperfection and proclaim His Greatness as easily as you breathe.".
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت والے جنت میں کھائیں پئیں گے لیکن نہ پاخانہ کریں گے، نہ ناک صاف کریں گے اور نہ پیشاب کریں گے بلکہ ان کا کھانا ڈکار اور مشک جیسے پسینے کی صورت میں نکلے گا۔ انہیں تسبیح و تکبیر کا الہام کیا جائے گا جیسے سانس کا الہام ہوتا ہے۔ (مسلم)
