العربية (الأصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "من استعاذ بالله فأعيذوه، ومن سأل بالله، فأعطوه، ومن دعاكم فأجيبوه، ومن صنع إليكم معروفًا فكافئوه، فإن لم تجدوا ما تكافئونه به، فادعوا له حتى تروا أنكم قد كافأتموه". ((حديث صحيح رواه أبو داود والنسائي بأسانيد الصحيحين))
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Grant shelter to him who begs for it in the Name of Allah, give to him who begs in the Name of Allah, accept the invitation of him who invites you, and requite him who does a favour to you, but if you are unable to requite him, go on praying for him till you are sure that you have requited him adequately.".
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ کی پناہ مانگے تو اسے پناہ دو، جو اللہ کے نام سے مانگے تو اسے دو، جو تمہیں دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرو، اور جو تمہارے ساتھ نیکی کرے تو اس کا بدلہ دو، اور اگر بدلہ دینے کے لیے کچھ نہ پاؤ تو اس کے لیے اتنی دعا کرو کہ تمہیں یقین ہو جائے کہ تم نے اس کا بدلہ دے دیا۔ (ابو داؤد، نسائی، اسناد صحیحین کی شرط پر)
