العربية (الأصل)
:عَنْ جُنْدُبٍ بِن عَبْدِاللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ كَانَ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ رَجُلٌ بِهِ جُرْحٌ فَجَزِعَ فَأَخَذَ سِكِّينًا فَحَزَّ بِهَا يَدَهُ فَمَا رقَأَ الدَّمُ حَتَّى ماتَ قَالَ اللهُ تَعَالَى : بَادَرَنِي عَبْدِي بِنَفْسِهِ حَرَّمْتُ عَلَيْهِ الجَنَّةَ رواه البخاري
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Jundub ibn Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him), who said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: There was amongst those before you a man who had a wound. He was in such anguish that he took a knife and made with it a cut in his hand, and the blood did not cease to flow till he died. Allah the Almighty said: My servant has hastened his end by his own hand; I have forbidden him Paradise. It was related by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
حضرت جندب بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں ایک شخص تھا جسے زخم تھا۔ اس نے بے صبری کی اور چھری لے کر اپنا ہاتھ کاٹ لیا، خون بہنا بند نہ ہوا یہاں تک کہ وہ مر گیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندے نے اپنی جان کے معاملے میں مجھ سے پہل کی، میں نے اس پر جنت حرام کر دی۔ اسے امام بخاری نے روایت کیا۔
