العربية (الأصل)
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم فِيمَا يَرْوِيهِ عَنْ رَبِّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى، قَالَ: "إنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ، ثُمَّ بَيَّنَ ذَلِكَ، فَمَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا كَتَبَهَا اللَّهُ عِنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً، وَإِنْ هَمَّ بِهَا فَعَمِلَهَا كَتَبَهَا اللَّهُ عِنْدَهُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ إلَى سَبْعِمِائَةِ ضِعْفٍ إلَى أَضْعَافٍ كَثِيرَةٍ، وَإِنْ هَمَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا كَتَبَهَا اللَّهُ عِنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً، وَإِنْ هَمَّ بِهَا فَعَمِلَهَا كَتَبَهَا اللَّهُ سَيِّئَةً وَاحِدَةً". ، ، في "صحيحيهما" بهذه الحروف.
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both), from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who related it from his Lord, Blessed and Most High, Who said: "Verily, Allah has recorded the good deeds and the evil deeds, and then made them clear. So whoever intends a good deed but does not perform it, Allah records it with Him as a full good deed. And if he intends it and performs it, Allah records it with Him as ten good deeds, up to seven hundred times, and up to many times more. And if he intends an evil deed but does not perform it, Allah records it with Him as a full good deed. And if he intends it and performs it, Allah records it as a single evil deed." Related by al-Bukhari and Muslim in their Sahihayn in these exact words.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے، آپ اپنے ربِّ تبارک و تعالیٰ سے روایت فرماتے ہیں: بے شک اللہ تعالیٰ نے نیکیاں اور برائیاں لکھ دی ہیں، پھر انہیں واضح فرمایا۔ جس نے کسی نیکی کا ارادہ کیا مگر اسے عمل میں نہ لایا، اللہ تعالیٰ اسے اپنے ہاں ایک مکمل نیکی لکھتا ہے۔ اور اگر اس نے ارادہ کیا اور عمل بھی کیا تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے ہاں دس نیکیوں سے لے کر سات سو گنا بلکہ اس سے بھی بہت زیادہ لکھتا ہے۔ اور اگر اس نے کسی برائی کا ارادہ کیا مگر اسے عمل میں نہ لایا تو اللہ تعالیٰ اسے اپنے ہاں ایک مکمل نیکی لکھتا ہے۔ اور اگر اس نے ارادہ کیا اور عمل بھی کیا تو اللہ تعالیٰ اسے صرف ایک برائی لکھتا ہے۔ اسے بخاری اور مسلم نے اپنی صحیحین میں انہی الفاظ سے روایت کیا ہے۔
