العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي حَمْزَةَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ خَادِمِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم عَنْ النَّبِيِّ صلى الله عليه و سلم قَالَ: "لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ . ،
الترجمة الإنجليزية
On the authority of Abu Hamzah Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) — the devoted servant of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) — that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "None of you truly believes until he loves for his brother what he loves for himself."
الترجمة الأردية
حضرت ابو حمزہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ، جو حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے خادمِ خاص تھے، سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص (کامل) مومن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی نہ چاہے جو اپنے لیے چاہتا ہے۔
