العربية (الأصل)
عَنْ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ أَبِي حَفْصٍ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: " إنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَهِجْرَتُهُ إلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ لِدُنْيَا يُصِيبُهَا أَوْ امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا فَهِجْرَتُهُ إلَى مَا هَاجَرَ إلَيْهِ". رَوَاهُ إِمَامَا الْمُحَدِّثِينَ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بنُ إِسْمَاعِيل بن إِبْرَاهِيم بن الْمُغِيرَة بن بَرْدِزبَه الْبُخَارِيُّ الْجُعْفِيُّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فِي "صَحِيحَيْهِمَا" اللذَينِ هُمَا أَصَحُّ الْكُتُبِ الْمُصَنَّفَةِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated on the authority of the Leader of the Believers, Abu Hafs 'Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him), who said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: "Indeed, actions are judged by their intentions, and every person shall have what he intended. Thus, whoever migrated for the sake of Allah and His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), his migration is to Allah and His Messenger (blessings and peace of Allah be upon him); and whoever migrated for some worldly gain or for a woman he wished to marry, his migration is to that for which he migrated." Related by the two great Imams of Hadith, al-Bukhari and Muslim (may Allah have mercy on them), in their Sahihayn, which are the most authentic of compiled books.
الترجمة الأردية
حضرت امیر المومنین ابو حفص حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔ پس جس کی ہجرت اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ہو تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ہے، اور جس کی ہجرت کسی دنیوی غرض سے ہو یا کسی عورت سے نکاح کی خاطر ہو تو اس کی ہجرت اسی کی طرف ہے جس کے لیے اس نے ہجرت کی۔ اسے امامِ محدثین امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ تعالیٰ نے اپنی صحیحین میں روایت کیا ہے جو تصنیف شدہ کتابوں میں سب سے صحیح ترین ہیں۔
