العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْكُوفِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ، عَنْ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنِ الأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ، قَالاَ دَخَلْنَا عَلَى عَبْدِ اللَّهِ نِصْفَ النَّهَارِ فَقَالَ إِنَّهُ سَيَكُونُ أُمَرَاءُ يَشْتَغِلُونَ عَنْ وَقْتِ الصَّلاَةَ فَصَلُّوا لِوَقْتِهَا . ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى بَيْنِي وَبَيْنَهُ فَقَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَعَلَ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Al-Aswad and 'Alqamah (may Allah be well pleased with him) said: "We entered upon Hadrat 'Abdullah at midday and he said: 'There will be rulers who would be distracted from praying on time, so pray on time.' Then he stood up and prayed between him and I, and said: 'This is what I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) do
الترجمة الأردية
اسود اور علقمہ دونوں کہتے ہیں کہ ہم دوپہر میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے، تو انہوں نے کہا: عنقریب امراء نماز کے وقت سے غافل ہو جائیں گے، تو تم لوگ نمازوں کو ان کے وقت پر ادا کرنا، پھر وہ اٹھے اور میرے اور ان کے درمیان کھڑے ہو کر نماز پڑھائی، پھر کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ۱؎۔
