العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، وَسَلَمَةِ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ ثُمَّ حَدَّثَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ وَحَدَّثَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Sa'eed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) that he prayed Maghrib and 'Isha' in Jam' (Muzdalifah) with one Iqamah, then he narrated that Hadrat Ibn 'Umar had done that, and Hadrat Ibn 'Umar narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had done that
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء ایک اقامت سے پڑھی، پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے ( بھی ) ایسے ہی کیا تھا، اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بھی ایسے ہی کیا تھا۔
