العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، قَالَ سَأَلْتُ الْحَسَنَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ، أَحَرَامٌ هُوَ قَالَ حَرَامٌ قَدْ حَدَّثَنَا مَنْ لَمْ يَكْذِبْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ نَبِيذِ الْحَنْتَمِ وَالدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Abu Raja' (may Allah be well pleased with him) said: "I asked Al-Hasan about Nabidh made in earthenware jars - is it unlawful? He said: '(It is) unlawful. One who would not lie narrated to us that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade Nabidh made in Al-Hantam, Ad-Dubba' (gourds), Al-Muzaffat and An-Naqir
الترجمة الأردية
ابورجاء فرماتے ہیں: میں نے حسن سے مٹی کے برتن میں بنی نبیذ کے بارے میں پوچھا کہ کیا یہ حرام ہے؟ فرمایا: حرام ہے۔ ہم سے ایسے شخص نے بیان کیا جو جھوٹ نہیں بولتا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حَنتَم، کدو کے برتن (دُبّاء)، تارکول لگے ہوئے برتن (مُزَفَّت) اور لکڑی کے کھوکھلے برتن (نَقیر) میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔
