العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ - وَزَادَ مَرَّةً أُخْرَى - وَالنَّقِيرِ وَأَنْ يُخْلَطَ التَّمْرُ بِالزَّبِيبِ وَالزَّهْوُ بِالتَّمْرِ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade Ad-Dubba', Al-Muzaffat," - and on one occasion he added: "An-Naqir," - "and (he forbade) mixing At-Tamr (dried dates) with raisins, and Az-Zahuw with At-Tamr
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کدو کے برتن (دُبّاء) اور تارکول لگے ہوئے برتن (مُزَفَّت) سے منع فرمایا — اور ایک مرتبہ مزید فرمایا — اور لکڑی کے کھوکھلے برتن (نَقیر) سے بھی منع فرمایا، اور خشک کھجوروں میں منقّیٰ ملانے سے اور زَہو میں خشک کھجوریں ملانے سے منع فرمایا۔
