العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَرَجَتِ امْرَأَتَانِ مَعَهُمَا وَلَدَاهُمَا فَأَخَذَ الذِّئْبُ أَحَدَهُمَا فَاخْتَصَمَتَا فِي الْوَلَدِ إِلَى دَاوُدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَضَى بِهِ لِلْكُبْرَى مِنْهُمَا فَمَرَّتَا عَلَى سُلَيْمَانَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ فَقَالَ كَيْفَ قَضَى بَيْنَكُمَا قَالَتْ قَضَى بِهِ لِلْكُبْرَى . قَالَ سُلَيْمَانُ أَقْطَعُهُ بِنِصْفَيْنِ لِهَذِهِ نِصْفٌ وَلِهَذِهِ نِصْفٌ . قَالَتِ الْكُبْرَى نَعَمِ اقْطَعُوهُ . فَقَالَتِ الصُّغْرَى لاَ تَقْطَعْهُ هُوَ وَلَدُهَا . فَقَضَى بِهِ لِلَّتِي أَبَتْ أَنْ يَقْطَعَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that :The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "Two women went out with their two children, and the wolf took one of the children from them. They referred their dispute to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) Dawud (blessings and peace of Allah be upon him), and he ruled that (the remaining child) belonged to the older woman. Then they passed by Sulaiman (blessings and peace of Allah be upon him), and he said: 'How did he judge between you?' She said: 'He ruled that (the child) belongs to the older woman.' Sulaiman (upon him be peace) said: 'Cut him in half, and give half to one and half to the other.' The older woman said: 'Yes, cut him in half.' The younger woman said: 'Do not cut him, he is her child.' So he ruled that the child belonged to the woman who refused to let him be cut
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دو عورتیں نکلیں جن کے ساتھ ان کے بچے تھے، بھیڑیے نے ان میں سے ایک بچے کو لے لیا۔ دونوں نے بچے کے بارے میں حضرت داؤد نبی علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پاس مقدمہ کیا، انہوں نے بڑی عورت کے حق میں فیصلہ کیا۔ پھر دونوں حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس سے گزریں، انہوں نے پوچھا: تمہارے درمیان کیا فیصلہ ہوا؟ اس نے کہا: بڑی عورت کے حق میں فیصلہ ہوا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا: اسے دو ٹکڑوں میں کاٹ دو، اس کا آدھا اسے اور آدھا اسے۔ بڑی عورت نے کہا: ہاں، کاٹ دو۔ چھوٹی عورت نے کہا: نہیں مت کاٹو، یہ اسی کا بچہ ہے۔ تو انہوں نے اس عورت کے حق میں فیصلہ کیا جس نے کاٹنے سے انکار کیا تھا۔
