العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يُخْبِرُ عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ دَخَلَ عَلَىَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَدْ سَتَّرْتُ بِقِرَامٍ فِيهِ تَمَاثِيلُ فَلَمَّا رَآهُ تَلَوَّنَ وَجْهُهُ ثُمَّ هَتَكَهُ بِيَدِهِ وَقَالَ " إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُشَبِّهُونَ بِخَلْقِ اللَّهِ " .
الترجمة الإنجليزية
It was narrated that Hadrat 'Aishah, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW], said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] entered upon me, and I had put up a curtain on which there were images. When he saw it, his face changed color, then he tore it down with his hand and said: 'The people who will be most severely punished on the Day of Resurrection will be those who try to imitate the creation of Allah
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور میں نے ایک تصاویر والا پردہ لٹکا رکھا تھا۔ جب آپ نے اسے دیکھا تو آپ کا چہرہ مبارک متغیر ہو گیا، پھر آپ نے اسے اپنے ہاتھ سے پھاڑ دیا اور ارشاد فرمایا: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ کی تخلیق کی نقل اتارنے کی کوشش کرتے ہیں۔
