العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ فَطَرَحَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ " لاَ أَلْبَسُهُ أَبَدًا " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] put on a ring of gold and put its stone (Fass) toward his palm. Then the people started to wear rings, and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] discarded it and said: "I will never wear it again
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا۔ پھر لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوائیں۔ پھر آپ نے اسے پھینک دیا اور فرمایا: میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔ پھر آپ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس پر 'محمد رسول اللہ' نقش کروایا اور فرمایا: کوئی شخص میری انگوٹھی کے نقش کی طرح (نقش) نہ کندہ کرائے۔
