العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ دَاوُدَ الأَوْدِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ، قَالَ لَقِيتُ رَجُلاً صَحِبَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَمَا صَحِبَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ أَرْبَعَ سِنِينَ قَالَ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَمْتَشِطَ أَحَدُنَا كُلَّ يَوْمٍ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that Hadrat Humaid bin 'Abdur-Rahman Al-Himyari (may Allah be well pleased with him) said: "I met a man who accompanied the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] as Hadrat Abu Hurairah accompanied him for four years, who said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade us from combing our hair everyday
الترجمة الأردية
حضرت حمید بن عبد الرحمٰن حمیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں ایک ایسے شخص سے ملا جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت اختیار کی تھی جیسے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چار سال صحبت اختیار کی تھی۔ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم میں سے کوئی اپنے بال کنگھی کرے مگر ایک دن چھوڑ کر۔
