العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " ثَلاَثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ بِهِنَّ حَلاَوَةَ الإِسْلاَمِ مَنْ كَانَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا وَمَنْ أَحَبَّ الْمَرْءَ لاَ يُحِبُّهُ إِلاَّ لِلَّهِ وَمَنْ يَكْرَهُ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that :The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "There are three things, whoever attains them will find therein the sweetness of Islam: When Allah [SWT] and His Messenger [SAW] are dearer to him than all else; when he loves a person and only loves him for the sake of Allah [SWT]; and when he would hate to go back to disbelief as much as he would hate to be thrown into the fire
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین باتیں ہیں جو کسی میں ہوں تو وہ اسلام کی مٹھاس پا لے گا: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس کے نزدیک ان دونوں کے سوا ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوں، جو کسی شخص سے محبت کرے تو صرف اللہ کے لیے کرے، اور کفر میں لوٹنا اسے اتنا ہی ناگوار ہو جتنا آگ میں ڈالا جانا۔
