العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي فَإِذَا بِابْنٍ لِمَرْوَانَ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ فَدَرَأَهُ فَلَمْ يَرْجِعْ فَضَرَبَهُ فَخَرَجَ الْغُلاَمُ يَبْكِي حَتَّى أَتَى مَرْوَانَ فَأَخْبَرَهُ فَقَالَ مَرْوَانُ لأَبِي سَعِيدٍ لِمَ ضَرَبْتَ ابْنَ أَخِيكَ قَالَ مَا ضَرَبْتُهُ إِنَّمَا ضَرَبْتُ الشَّيْطَانَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاَةٍ فَأَرَادَ إِنْسَانٌ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ فَيَدْرَؤُهُ مَا اسْتَطَاعَ فَإِنْ أَبَى فَلْيُقَاتِلْهُ فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Sa'eed (may Allah be well pleased with him) Al-Khudri that:he was praying and a son a Marwan wanted to pass in front of him. He tried to stop him but he did not go back, so he hit him. The boy went the boy went out crying and went to Marwan and told him (what had happened). Marwan said to Abu Sa'eed: "Why did you hit your brother's son?" He said: "I did not hit him, rater I hit the Saitan. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'If one of you is praying and someone wants to pass in front of him, let him troy to stop him as much as he can, and if he persists then let him fight him, for he is a devil
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ اتنے میں مروان کا ایک بیٹا ان کے سامنے سے گزرنے لگا۔ انہوں نے اسے روکا لیکن وہ واپس نہ لوٹا تو انہوں نے اسے مارا۔ لڑکا روتا ہوا مروان کے پاس گیا اور اسے بتایا۔ مروان نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: تم نے اپنے بھتیجے کو کیوں مارا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے اسے نہیں مارا بلکہ شیطان کو مارا ہے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: جب تم میں سے کوئی نماز میں ہو اور کوئی شخص اس کے سامنے سے گزرنا چاہے تو اسے جتنا ہو سکے روکے، اگر وہ نہ مانے تو اس سے لڑے کیونکہ وہ شیطان ہے۔
