العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَجُلاً، عَضَّ آخَرَ عَلَى ذِرَاعِهِ فَاجْتَذَبَهَا فَانْتَزَعَتْ ثَنِيَّتَهُ فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأَبْطَلَهَا وَقَالَ " أَرَدْتَ أَنْ تَقْضَمَ لَحْمَ أَخِيكَ كَمَا يَقْضَمُ الْفَحْلُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat 'Imran (may Allah be well pleased with him) bin Husain that a man bit another man on the forearm:he pulled it away and a front tooth fell out. The matter was referred to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he canceled (the Diyah) and said: "Did you want to bite your brother's flesh as a stallion bites?
الترجمة الأردية
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کا بازو دانتوں سے کاٹا، اس نے اپنا بازو کھینچا تو کاٹنے والے کا اگلا دانت ٹوٹ کر گر گیا۔ یہ معاملہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش ہوا تو آپ نے اس (دانت کی دیت) کو ساقط کر دیا اور ارشاد فرمایا: کیا تم چاہتے تھے کہ اپنے بھائی کا گوشت اس طرح کاٹو جیسے سانڈ کاٹتا ہے؟
