العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنِ ابْنِ وَعْلَةَ الْمِصْرِيِّ، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَمَّا يُعْصَرُ مِنَ الْعِنَبِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَهْدَى رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَاوِيَةَ خَمْرٍ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " هَلْ عَلِمْتَ أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حَرَّمَهَا " . فَسَارَّ وَلَمْ أَفْهَمْ مَا سَارَّ كَمَا أَرَدْتُ فَسَأَلْتُ إِنْسَانًا إِلَى جَنْبِهِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " بِمَ سَارَرْتَهُ " . قَالَ أَمَرْتُهُ أَنْ يَبِيعَهَا . فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ الَّذِي حَرَّمَ شُرْبَهَا حَرَّمَ بَيْعَهَا " . فَفَتَحَ الْمَزَادَتَيْنِ حَتَّى ذَهَبَ مَا فِيهِمَا .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Ibn Wa'lah Misri that he asked Hadrat Ibn 'Abbas about what is produced from grapes. Ibn'Abbas (may Allah be well pleased with him) said: "A man gave the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) a skin full of wine, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him;' did you know that Allah has forbidden it?' He whispered something and I did not understand what he whispered as I wanted to. I asked a person who was beside him and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him; 'What are you whispering about?' He said: 'I told him to sell it.' The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The One Who forbade drinking it also forbade selling it.' Then he opened the vessels and poured out their contents
الترجمة الأردية
حضرت ابن وعلہ مصری سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے انگور کے رس کے بارے میں پوچھا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو شراب کا ایک مشکیزہ ہدیہ کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اسے حرام فرمایا ہے؟ اس نے عرض کیا: نہیں۔ پھر اس نے کسی سے سرگوشی کی۔ آپ نے پوچھا: تم نے اس سے کیا سرگوشی کی؟ اس نے عرض کیا: میں نے اسے فروخت کرنے کو کہا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: جس ذات نے اسے پینا حرام کیا ہے اسی نے اسے بیچنا بھی حرام کیا ہے۔ پھر اس شخص نے مشکیزہ کھول کر شراب بہا دی۔
